فوری ضرورت براے قطر شٹر ڈاؤن Descon Engineering Limited


ڈیسکون انجینرنگ لمیٹڈ پاکستان  کی ایک ما یہ نازملٹینیشنل کمپنی ہے جو پاکستان او رخلیجی ممالک میں انجینرنگ کےشعبے میں اعلی خدمات انجام دے رہی ہے .ہمیں قطر کے  لئے درجزیل ہنرمند افراد کی ضرورت ہے جن کا مطلقہ شعبے میں پلانٹ وورھولنگ کا کم اذ کم تین سال کا تجربہ ہو اور عمر 21 سے 45 سال کے درمیان ہو .خلیجی ممالک کا تجربہ رکھنے والے حضرات کو ترجیح دی جائے گی .we

1 fitter (Mechanical/pipe/valve)
2 Rigger
3 Welder Multi+GTAW
4 Hole-watcher
5 Instrument Technician 
6 Fitter (E&I)
7 Industrial Electrician 
8 Fabricator
9 Machinist/Auto Electrician/HD mechanic
10 Driver
11 Operator (Crane/fork-lift) 

Post a Comment

0 Comments